-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
جنوبی ایران کے بحری حدود میں غیرملکی آئل ٹینکر کو پکڑ لیا گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جوانوں نے جنوبی ایران کے ضلع پارسیان کی سمندری حدود میں ایندھن اسمگل کرنے والے ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکیوں کے بالمقابل اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا: یمنی رہنما
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بحیرہ عمان میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ڈاکہ زنی کو ناکام بنا دئے جانے کو ایک دلیرانہ اور ذمہ دارانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
-
اس طرح شکست ہوئی امریکہ کو۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور دلیر جوانوں نے ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکہ شام سے چوری کا تیل عراق اسمگل کررہا ہے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶شام سے تیل چوری کرکے دسیوں ٹینکروں کے ذریعے عراق اسمگل
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شام کے تیل کے ذخائر پرامریکی تسلط ناقابل قبول ، شامی حکومت
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲شامی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر پر امریکا کے تسلط کو یکسر مسترد کردیا ہے -
-
ٹرمپ کا مطالبہ عراقی وزیراعظم نے ٹھکرادیا تھا
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲عراق کی سیاسی جماعت عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم سے کہا تھا کہ عراق کا آدھا تیل وہ عراق کی تعمیر نو کے عوض امریکا کے حوالے کریں -
-
سپاہ نے آئل اسمگل کرنے والے غیر ملکی جہاز کو روکا ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے گزشتہ 14 جولائی کو دس لاکھ لیٹر تیل اسمگل کر کے لے جا رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا تھا جسکی فوٹیج آج جاری کی گئی ہے۔
-
صہیونی دھمکیوں کا سختی سے جواب دیں گے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکام کی دھمکیاں عالمی امن و سلامتی کے خلاف ہیں۔