-
ایرانی ایندھن سے بھرے ٹینکر لبنان پہنچے، عوام نے کیا شاندار استقبال
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے لبنان کے لئے بھیجا گیا ایندھن لبنان پہونچ گیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی لبنانی عوام سے اپیل، ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال کے موقع پر بھیڑ لگانے سے پرہیز کریں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا ایندھن کے حامل ایرانی ٹینکروں کے لبنان پہونچنے کے مدنظر بیان سامنے آیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے ایندھن کی ترسیل امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز ہے: حزب اللہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایندھن ارسال کرنے کے تہران کے اقدام کو امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو تیل اور گیس کی برآمدات کی مقدار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان کو تیل کی سپلائی کے لئے آمادہ ہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دو طرفہ تعلقات میں کسی بندش کا قائل نہیں ہے اور اگر لبنان کی حکومت اور تاجروں کو ایندھن کی ضرورت ہے تو ایران، لبنان کو تیل سپلائی اور فروخت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو گزند پہنچی تو صیہونیوں کا کوئی جہاز محفوظ نہیں رہے گا: لبنان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔
-
ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے۔
-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔
-
ترقی و پیشرفت کی جانب ایک اور قدم ؛ ایران سے بحیرہ عمان تک ایک ہزار کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲خام تیل کو آئل فیلڈ سے بحیرہ عمان تک پہنچانے والی طویل پائپ لائن نے کام شروع کردیا ہے۔
-
دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔