-
ایرانی آئل ٹینکر کو گزند پہنچی تو صیہونیوں کا کوئی جہاز محفوظ نہیں رہے گا: لبنان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔
-
ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے۔
-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔
-
ترقی و پیشرفت کی جانب ایک اور قدم ؛ ایران سے بحیرہ عمان تک ایک ہزار کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲خام تیل کو آئل فیلڈ سے بحیرہ عمان تک پہنچانے والی طویل پائپ لائن نے کام شروع کردیا ہے۔
-
دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔
-
سستا تیل خریدنے کا خواہشمند ہندوستان پھر ایران کی طرف مائل ہوا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱سستے تیل کے متلاشی ہندوستان کے وزیر برائے پیٹرولیئم نے ایران سے تیل خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، امریکہ سے وصول کرے، ایرانی وزیر خارجہ کا طنز
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، اس اثاثے میں سے وصول کرلے جس پر امریکہ نے حال ہی میں ڈاکہ ڈالا ہے۔
-
ہندوستان، ایک بار پھر ایرانی تیل خریدنے کا خواہشمند
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶بھارت پیٹرولئم نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تیل کی درآمدات پھر سے شروع کر دی جائیں گی۔
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی پٹرو کیمیکل صنعتی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ایران کی پٹرو کیمیکل پیداوار میں ڈھائی کروڑ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔