-
روسی تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
-
پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔
-
وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔
-
امریکی حکومت نے بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن (3.7 لیٹر) سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے
-
ہندوستان میں گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں فوری طورپر اضافہ نہیں ہو رہا۔