امریکی عوام نے پیٹرول پمپ پر بائیڈن کے فوٹو چسپاں کر کے اس ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے.
امریکہ نے روس سے توانائی کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
روس نے کہا کہ اگر اسکے تیل پر پابندی لگائی گئی تو تیل کی قیمت عالمی بازار میں 300 ڈالر فی بیرل پہونچ جائے گی۔
اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
یمن جنگ میں متحدہ عرب امارات کے تخریبی کردار کے جواب میں یمنی فورسز کی متحدہ عرب امارات پر تازہ کارروائی کے بعد کچے تیل کی قیمت 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سےاونچی سطح پہونچ گئی ہے، جس سے سپلائی کے تعلق سے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
پاکستانی تاجروں نے اپنے ملک کے چیف جسٹس سے مہنگائی کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ سولہ دن میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں نو روپے کے اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔