SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ثقافت

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

    دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ہم دشمن کو اپنے غلط اندازوں کی بنیاد پر ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ملاقات کی ہے جس میں رہبر انقلاب نے جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲

    نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی خاندانوں کے ساتھ شہر میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ گریسی مینشن میں زیتون کا پودا لگایا۔

  • سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور

    سڑکوں پر عوام کی عظیم موجودگی کے جاری رہنے پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈرنے عوام کے نام پیغام میں، مقدس اتحاد کے تحفظ کے ساتھ سڑکوں پر عوام کی عظیم اور پرشکوہ موجودگی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ اور تمام ممالک صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    اقوام متحدہ اور تمام ممالک صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔

  • ایرانی قوم کی تہذیب ہی اسرائیل پر اس کی فتح کا راز ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر اورنگ زیب خان کھچی

    ایرانی قوم کی تہذیب ہی اسرائیل پر اس کی فتح کا راز ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر اورنگ زیب خان کھچی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ نےکہا ہے کہ ایرانی قوم کی تہذیب ہی وطن کے دفاع کے لیے ان کے ایثار و قربانی اور جارح دشمن اسرائیل پر ان کی فتح کا راز ہے۔

  • اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر

    اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔

  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا

    ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ’کلمیگی‘ کے باعث شدید ساحلی کٹاؤ نے ویتنام میں صدیوں پرانے ایک جہاز کا ملبہ ظاہر کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا

    ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹

    اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو نے ہندوستان کے معروف تاریخی شہر لکھنؤ کو گیسٹرونومی (Gastronomy) کے شعبے میں تخلیقی شہر قرار دیا ہے۔

  • ایران کے شہر

    ایران کے شہر" کاشان" کو دنیا کے تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا گیا

    Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    اطلاعات کے مطابق سمرقند میں منعقدہ یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں ایران کے ایک معروف شہر کاشان کو "فن تعمیر کے شعبے میں تخلیقی شہر" قرار دیا گيا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۶ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS