-
پاکستان کی دستکاری صنعت کی جھلکیاں
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
-
پاکستان کی ایک سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا-
-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فوٹو گیلری
-
ہندوستانی قوالوں کا دوره ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بوسنیا ہرزیگووینا میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر بیلینا کے ثقافتی مرکز میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد جاری ہے جس میں ایرانی فلموں، آرٹس ، پینٹنگز اور خطاطی کے نمونے پیش کئے گئے ہیں۔
-
کشمیری تہذیب پر مغربی کلچر کے خاتمے کے زیر عنوان کانفرنس
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳جڑی بوٹیوں کا یہ قومی میلہ صوبہ گیلان کی وزارت زراعتی جہاد، رودسر گورنریٹ اور رحیم آباد میونسپلٹی کے تعاون سے اشکور گاؤں میں صوبائی حکام اور لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
موبائل نے کتاب کی قبر کھود دی! ۔ کارٹون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶جب سے موبائل اور سوشل میڈیا نے انسان کو اپنا اسیر بنایا ہے تب سے انسان کتابوں سے بھی روٹھ گیا ہے اور کتابیں اسکی زندگی میں اپنا مقام و مرتبہ کھوتی جا رہی ہیں۔ اب انسان وہی پڑھتا ہے جو سوشل میڈیا پر ملتا ہے، وہی دیکھتا اور سنتا ہے جو سوشل میڈیا اسکے لئے فراہم کرتا ہے اور ستم ظریفی یہ کہ وہی سمجھتا ہے جو سوشل میڈیا اسے سمجھاتا ہے!!!
-
سرخ مچھلی کی پیداوار
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔