-
سابق امریکی صدر بش کو جوتا مارنے والے صحافی کی عوامی مقبولیت
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰امریکہ کے سابق صدر جارج بش کو جوتا مارنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی نے اپنی عوامی مقبولیت کے پیش نظر عراق میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بن سلمان جارج بش کے گھر میں ۔ تصاویر
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵دورۂ امریکا کے دوران سعودیوں کے شہزادے بن سلمان نے ہیوسٹن جاکر سابق امریکی صدر بوش اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔شاید وہ دن کبھی نہ آئے کہ سعودی حکام کسی معقول، سنجیدہ،حق پسند اور انسان دوست شخصیت سے جاکر ملیں!
-
سی آئی اے کے حکام پر مقدمہ چلایا جائے: ہیومن رائنس وآچ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے قیدیوں پر تشدد کے جرم میں سی آئی اے کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔