-
ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے شہر رفح میں ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-
-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے-
-
غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت بدحواسی کا شکار ہےاور بوکھلاہٹ میں وحشیانہ حملے کر رہی ہے۔
-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔
-
فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰فلسطینی استقامت اور اسرائيل کے درمیان ہونے والی لڑائی سے متعلق جمعے کے دن بند کمرے میں ہونے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگيا۔
-
اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔
-
عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔