-
اپنے دفاع کے وقت ہم جنگ سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی امن کی خاطر مذاکرات سے گریز کرتے ہیں: صدر ایران کا جنرل اسمبلی سے دو ٹوک خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷صدر مملکت نے اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہ ایران نے کبھی جنگ کی شروعات نہیں کی اور ہمیشہ مذاکرات کی میز پر اپنے عزم کا ثبوت دیا ہے، کہا ہے کہ "ہم پر جنگ مسلط کی گئی۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اس جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔
-
ظہران ممدانی کے بیانات سے نیتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی اور غاصب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان غزہ کے بارے میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
انصاراللہ: ہمارے میزائل نشانے پر لگتےہيں / ہماری کارروائیاں، یمن کے شہریوں پر سعودی حملوں کا جواب ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۵یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن "حزام الاسد" نے کہا کہ یمن کے میزائل اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بناتے ہیں اور عام شہریوں کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
-
مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند صیہونی آباد کاروں نے، جنہیں غاصب صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی، مسجدالاقصیٰ کے صحنوں میں داخل ہو کر حملہ کردیا۔
-
امریکی سفیر: سعودی عرب اور اسرائیل کے فوجی و انٹیلیجنس تعلقات مطلوبہ سطح پر ہیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷امریکا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان مطلوبہ فوجی اور انٹیلیجنس تعاون کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب نے انصار اللہ کی طاقت کا اندازہ لگانے میں غلطی کی ہے: عرب تجزیہ نگار
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۸ایک عرب تجزیہ نگار اور محقق نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انصار اللہ تحریک کی طاقت کو کم سمجھنے اور اس کا غلط اندازہ لگانے کی وجہ سے خود کو ایک حقیقی بحران میں دھکیل دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے غزہ سے مصر علاج کیلئے جانے والے مریضوں کی تعداد آدھی سے بھی کم کردی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکام نے غزہ سے مصر میں علاج کے لیے جانے کی اجازت پانے والے مریضوں اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد 136 سے کم کر کے 61 مریض اور ان کے ہمراہ افراد کردی۔
-
"جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔