-
ایران کے بعد لبنان میں بھی اسرائیلی جاسوس گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲ایران کے بعد لبنان میں بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے جاسوسوں کے اہم انکشافات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے ایک اور نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
-
امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴امریکہ کے خفیہ اور تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔
-
ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے کچھ جاسوس سفارت کاروں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔
-
لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹جنوبی لبنان کے علاقے العرقوب میں 4 صیہونی جاسوسوں کو دبوچ لیا گیا ہے۔
-
عراقی شہر اربیل میں موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران میں گرفتار دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کا خواہاں
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ نے ایران میں گرفتار شدہ دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کی درخواست کی ہے۔
-
صیہونی جاسوس احمد رضا جلالی کی حقیقت جانیئے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷احمد رضا جلالی ایران میں صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک سرگرم عمل جاسوس تھا جس کے بارے میں ایران کی انٹیلیجنس نے پتہ لگا کر اُسے اپریل ۲۰۱۶ میں گرفتار کیا۔ جلالی اس وقت جیل میں ہے اور اُسے عدالتی کاروائی کے بعد سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔
-
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والے 3 جاسوسوں کی گرفتاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔