SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جاپان

  • ناگاساکی میں ایٹمی بمباری میں مارے جانے والوں کی برسی کا اہتمام

    ناگاساکی میں ایٹمی بمباری میں مارے جانے والوں کی برسی کا اہتمام

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱

    جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہترویں برسی کی مناسبت سے ناگاساکی کے پیس پارک میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

  • ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی

    ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲

    جاپان کے شہر ہیروشیماپر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہتر ویں برسی منائی گئی۔

  • انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ

    انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایٹمی ہتھیاروں کا خطرہ روز بروز بڑھنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

  • دھماکہ، جس نے ہیروشیما و ناگاساگی کی یاد دلا دی۔ تصاویر+ویڈیو

    دھماکہ، جس نے ہیروشیما و ناگاساگی کی یاد دلا دی۔ تصاویر+ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲

    گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک اور بھیانک دھماکے نے اب سے پچھہتر سال قبل جاپان میں ہوئے امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد دلا دی۔ بیروت میں یونے والے دھماکے کی تصاویر جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی تصاویر سے کافی ملتی جلتی دکھائی دیں۔ خیال رہے کہ چھے اگست سن انیس سو پینتالیس کو امریکہ کے ایک بمبار طیارے نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایک ایٹمی بم گرایا تھا اور اس کے تین ہی دن بعد دوسرے شہر ناگاساکی پر بھی ایٹمی حملہ کیا تھا جسکی جاپان میں آجکل برسی منائی جا رہی ہے۔

  • ایٹمی بمباری کی برسی پر جاپان کا انتباہ: ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے

    ایٹمی بمباری کی برسی پر جاپان کا انتباہ: ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰

    جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والی ایٹمی بمباری جیسے واقعات کبھی دوہرائے نہیں جانے چاہیے۔

  • ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ

    ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱

    جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ

    پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    پاکستان اور جاپان نے ایک اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • جاپان میں سیلاب کی تباہی ۔ تصاویر

    جاپان میں سیلاب کی تباہی ۔ تصاویر

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵

    جنوبی جاپان کے بعض علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد شدید سیلاب آگیا جس کے سبب علاقے کے باشندوں کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم ۵۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں اب بھی لا پتہ ہیں۔ بارش اور سیلاب کے سبب بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کی بھی خبر ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات ملبے کے نیچے دب گئے۔ جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے جاپانی حکام کے بقول ابھی مزید وقت درکار ہے۔

  • تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔

  • تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران

    تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔  

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ:
    برطانیہ: "فلسطین ایکشن" کے برطانوی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل، 800 سے زیادہ طبی ماہرین کا حکومت کو انتباہ
    ۲۴ minutes ago
  • بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
  • قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام
  • حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ
  • ہندوستان: منرےگا کی جگہ نئی اسکیم کا حکومتی فیصلہ تاریخی غلطی، عالمی سطح کے ماہرینِ معیشت کا کھلا خط
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS