-
جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کی سالگرہ کا جشن
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے ہزاروں طرفداروں نے ہفتے کو ایک عظیم الشان ریلی میں شرکت کر کے اپنی تحریک کی پچاسویں سالگرہ کا جشن منایا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اصفہان میں آتش بازی کا مظاہرہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۶فوٹو گیلری
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا۔
-
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ آپ سب کو مبارک ہو
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹سحرعالمی نیٹ ورک خوشی کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین ،ناظرین، کرم فرماوں اور انقلابیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
-
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
جناب زینب سلام الله علیہا کا یوم ولادت
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں-
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ