-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا۔
-
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ آپ سب کو مبارک ہو
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹سحرعالمی نیٹ ورک خوشی کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین ،ناظرین، کرم فرماوں اور انقلابیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
-
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
جناب زینب سلام الله علیہا کا یوم ولادت
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں-
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کا جشن ولادت
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
جشن رحمت للعالمین اور صادق آل محمد
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ