فلسطینی باشندے ناجائز صیہونی حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں حاضر ہوئے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر عائد مختلف قسم کی بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔
بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔
غاصب صہیونی فوجیوں نے جمعے کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ۔
تہران کی قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کا آج افتتاح ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور پاکستان بھی شرکت کر رہے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی بندشوں اور سخت سیکورٹی کے باوجود مختلف علاقوں سے بیت المقدس پہنچنے والےدسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے دوسرے جمعے کی نماز میں بھرپور شرکت کی۔
گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔
مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
ایرانی قوم ایک پیج پر ہے اور آج ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اس کا عملی ثبوت پیش کیا۔