-
قاسم سلیمانی شخص نہیں تحریک کا نام ہے، صدر رئیسی
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴شہید جنرل قاسم سلیمانی نے مختلف ملکوں میں استقامتی فورس کی تربیت کرکے، عالم اسلام میں عظیم دفاعی صلاحیت پیدا کی ہے۔
-
غزہ نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷فلسطین/غزہ؛ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے جوانوں نے ایران کے عظیم الشان شہید کمانڈر، شہید راہِ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر کے ساتھ شہر ککی سڑکوں اور گلی کوچوں میں مارچ کیا۔ یہ مارچ مذکورہ تنظیم کے یوم تاسیس کے موقع پر غزہ میں انجام پایا۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں: وزیر خارجہ ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے اپنے منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں۔
-
ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اسکی سخت قیمت چکانا ہوگی۔
-
عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵عراق و شام کی سرحد پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جانفشانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں شہیدوں کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔ تقریب کے دوران ایران کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا۔
-
شہید سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں شعبہ بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ نے عراق میں شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ایران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو جلد از جلد انکے کیفر کردار تک پہنچائے۔
-
داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی عالمی ہیرو ہیں، وزیرخارجہ امیرعبداللہیان
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو ایک عالمی ہیرو قرار دیا ہے۔