-
کرمان کے عوام گلزار شہدا قبرستان کی جانب رواں دواں (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵جمعرات کو ایران کے شہر کرمان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شہید قاسم سلیمانی کے مزار اور گلزار شہدا قبرستان پہنچے۔ گزشتہ روز یہاں دو شدید دھماکے ہوئے تھے جن میں 84 افراد شہید اور 211 زخمی ہوگئے تھے۔
-
سیدحسن نصراللہ کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے خطاب، کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید راہ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 103 افراد شہید، 171 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
عالمی امن کی سب سے قابل قدر اور مثالی شخصیت شہید قاسم سلیمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳ناروے کی نوبل کمیٹی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اپنا 2023 کا نوبل انعام نرگس محمدی کو دے گی۔
-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
عراقی کردستان کو کس طرح بچایا جنرل قاسم سلیمانی نے!
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کو ایران کی مدد اور داعش کے خلاف کردوں کی حمایت میں جنرل قاسم سلیمانی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔
-
صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
-
نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔