-
امریکی تہذیب و تمدن: ڈاکٹر کی 177 طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
-
برونائی میں ہم جنس پرستی کی سزا سنگساری
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردیں۔
-
بچوں سے زیادتی، پوپ فرانسس کے مشیرکو6 سال کی سزا
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱بچوں سےزیادتی میں ملوث ویٹی کن کےسابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیرآسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو6 برس قید کی سزا سنادی گئی۔
-
خاتون امریکی سینیٹرجنسی زیادتی کا شکار
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷خاتون امریکی سینیٹر نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔
-
امریکہ میں تارکین وطن لوگوں کے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جانا
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵امریکی وزارت صحت کی اندرونی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ تارکین وطن لوگوں کے زیر حراست رکھے جانے والے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
-
راہبائیں پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے نشانے پر: پوپ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
-
آسٹریلیا میں 15 ہزار بچے جنسی زیادتی کا شکار
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹آسٹریلیا نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے 15 ہزار سے زائد بچوں اور اُن کے والدین سے سرکاری سطح پر معافی مانگ لی۔
-
جنسی ہراسانی کے الزام پر ہندوستانی وزیر مستعفی
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعد امور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو بالاخر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔