-
روہنگیا خواتین کے ساتھ ہولناک جنسی زیادتیوں کے انکشافات
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ پرمیلا پاٹن نے میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے کے لیے سلامتی کونسل سے قرار داد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا جنسی اسکینڈل،تحقیقات کے لئے امریکی کانگریس کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳امریکی کانگریس کے پچاس سے زائد ڈیموکریٹ اراکین نے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ان عورتوں کی شکایات پر غور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جنھوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ان کا جنسی استحصال کیا ہے۔
-
امریکہ میں خواتین پر جنسی تشدد
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳امریکہ کی قومی سلامتی کونسل میں ملازمت کرنے والی دو سو تیئیس خواتین نے کہا ہے کہ انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ہے
-
امریکی کانگریس کی رکن خواتین جنسی تشدد کا شکار
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶امریکی کانگریس کی رکن چار خواتین نے کہا ہے کہ انہیں مرد ساتھیوں کی جانب سے جنسی آزار و اذیت اور ناشائستہ جملوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع جنسی اسکینڈل کی وجہ سے مستعفی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴جنسی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے برطانوی وزیردفاع مائیکل فیلن نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔
-
برطانیہ میں اراکین پارلیمنٹ جنسی بداخلاقی میں ملوث
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
پوپ فرانسس کے معتمد خاص جنسی استحصال میں ملوث
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے معتمد خاص اور ویٹیکن کے خزانچی کارڈینل جارج پیل پر بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
جنسی تشدد داعش کا ایک حربہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش جنسی تشدد سے ایک حربے کے طور پر کام لیتا ہے۔