-
امریکی فوجیوں کے اخراجات کا بل جاپان کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
-
تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳شمالی کوریا نے آئندہ مہینے جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کے پروگرام پر تنقید کی ہے
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹شمالی کوریا نے بدھ کی صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ۔
-
حالیہ میزائل تجربہ امریکا کے ساتھ جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا رد عمل: شمالی کوریا
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے حالیہ میزائل تجربے کو جنوبی کوریا کے لیے ایک ’سنجیدہ وارننگ‘ قرار دیا ہے۔
-
حکومت امریکی اتحادی ہوگی، مگر عوام نہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ جنوبی کوریا کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے جنگ پسند امریکی صدر کے خلاف دارالحکومت سئول میں مظاہرہ کیا۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا امریکہ کے اتحادی ممالک میں شمار ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق سنیچر کی صبح ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ کر کے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کو جنوبی کوریا سے ملنے والی سرحد پر ملاقات کے لئے دعوت دی تھی تاہم انکی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
-
جنوبی کوریا امریکی دباؤ کا مقابلہ کرے، شمالی کوریا
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷شمالی کوریا کی امن کمیٹی نے ایک بیان میں جنوبی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے تعلقات کی توسیع میں امریکی دباؤ کا مقابلہ کرے۔
-
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں کی جانب سے امریکی اقدام کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔