SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگی

  • ایران کے حالیہ بلؤوں اور فسادات میں 47 جاسوسی کی تنظیمیں ملوث

    ایران کے حالیہ بلؤوں اور فسادات میں 47 جاسوسی کی تنظیمیں ملوث

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷

    ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ہارڈ جنگ کے میدان میں بے بس ہو جانے کی بنا پر ایران کا دشمن ایرانی قوم کو فریب دینے کی غرض سے پروپیگنڈہ اور نفسیاتی جنگ کو ترحیح دیتے ہوئے سافٹ جنگ پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔

  • مشترکہ فوجی مشقوں میں امریکی جنگی طیاروں کی شمولیت

    مشترکہ فوجی مشقوں میں امریکی جنگی طیاروں کی شمولیت

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    جنوبی کوریا کی فضائیہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایک امریکی جنگی طیارہ شامل کئے جانے کی خبـر دی ہے۔

  • مغربی ممالک، وسطی ایشیا میں جھڑپوں کے لئے ماحول گرم کر رہے ہیں: پوتین

    مغربی ممالک، وسطی ایشیا میں جھڑپوں کے لئے ماحول گرم کر رہے ہیں: پوتین

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے نتیجے میں ہی یوکرین سمیت خودمختار ریاستیں جنگ میں الجھی ہوئی ہیں۔

  • امریکہ کی وجہ سے دنیا ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچ گئی، بیلاروس

    امریکہ کی وجہ سے دنیا ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچ گئی، بیلاروس

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹

    بیلاروس کے صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام سیاسی اور فوجی تنازعات میں امریکہ ملوث ہے۔

  • آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)

    آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰

    منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

  • امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ

    امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰

    جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔

  • دنیا ایٹمی تباہی کے دہانے پر ہے: گوتریس

    دنیا ایٹمی تباہی کے دہانے پر ہے: گوتریس

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے عالمی ایٹمی جنگ کے بڑھتے خطرے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ

    روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵

    روسی افواج نے یوکرین کے ایک بیلسٹک میزائلوں کے کارخانے کو تباہ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روس ایک نئے حملے کی تیاری کررہا ہے۔

  • جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس

    جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔

  • چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...

    چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹

    چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
    ۶ hours ago
  • سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
  • ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
  • قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
  • ایران اور پاکستان نے 10 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS