SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری

  • امریکہ اپنی ناجائز خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا: ایران

    امریکہ اپنی ناجائز خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا: ایران

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰

    ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی بھی اپنی ناجائر خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا۔

  • ایران کا امریکہ کو زبردست مشورہ

    ایران کا امریکہ کو زبردست مشورہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ٹرمپ کیجانب سے اسنیپ بیک میکنزم کے استعمال سے متعلق بیانات کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک بار پھر اپنے آپ کو نیچا دکھانے اور ذلیل کرنے کی کوشش نہ کرے۔

  • امریکہ کو ایران کےخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا: وزارت خارجہ

    امریکہ کو ایران کےخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا: وزارت خارجہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نام نہاد بے مقصد ایران مخالف پابندیوں کے کچھ حصے کی منسوخی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231 کے مطابق امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد ایران کیخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا۔

  • یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران

    یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔

  • عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔

  • ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے: روس

    ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے: روس

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۶

    روس نے کہا ہے کہ ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

  • ایک سرکش ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر خوش ہوتا ہے: ایران

    ایک سرکش ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر خوش ہوتا ہے: ایران

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کی شب امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سرکش حکومت ہی عالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر خوشی محسوس کر سکتی ہے۔

  •  ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن

    ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸

    ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔

  • ہیوی واٹر کے دوسرے سرکٹ کا افتتاح آج ۔ ویڈیو

    ہیوی واٹر کے دوسرے سرکٹ کا افتتاح آج ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    اراک کے خنداب ایٹمی پلانٹ میں ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ہیوی واٹر تحقیقاتی ریئیکٹر کے جدیدترین سرکٹ کا آج افتتاح ہونے کو ہے۔

  • جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی

    جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    رافائل گروسی نے آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی ادارے کو اکیسویں صدی میں اپنے کاموں کو انتہائی واضح، جدید اور فعال انداز میں آگے بڑھانا ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    ۱۱ hours ago
  • وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
  • مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
  • ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
  • نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS