-
امریکہ کی نئی پابندیاں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیاں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران کی جانب سے امریکہ کو جوابی کارروائی کی دھمکی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتاہے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندی لگانے اور نظام بدلنے کی امریکی پالیسی کارآمد نہیں ہوگی۔
-
امریکہ سے اپنے موقف پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکی قیادت کو اپنے رویے پر نظرثانی کرنی چاہئے اور اگر ایسا نہ ہو ا تو اس معاہدے کو برقرار رکھنے میں مشکل پیدا ہوگی۔
-
ایران: جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو معاہدے کی حمایت
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی معاہدے کے مطابق جاری ہے اور ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔
-
ایران اور مغربی ممالک كے درمیان، مشترکہ جوہری معاہدے كی اہميت
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ايران ميں تعينات برطانيہ كے سفير نے كہا ہے كہ برطانيہ، ايران كے ساتھ ہونے والے مشتركہ جوہری معاہدے كی ہر صورت ميں پاسداری كرے گا۔
-
ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱ایران اور روس کے ایٹمی سیفٹی سسٹم کے مراکز کے سربراہوں نے ایٹمی تنصیبات اور بجلی گھروں کے میدان میں باہمی تعاون کی سطح بڑھائے جانے سے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور یورپی یونین کے مابین جوہری تعاون
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶یورپی یونین کی خارجی پالیسی کی سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران اور یورپی یونین بعض مسائل بالخصوص جوہری معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے اچھا تعاون کر رہے ہیں ۔
-
ایران اپنے وعدوں کی پاسداری کر رہا ہے، یوکیا آمانو کا اعلان
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدوں کی پاسداری کررہا ہے۔