Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔
یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔