-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: جوبائیڈن
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی اپنے حامیوں سے سڑکوں پر اترنے کی اپیل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے حامیوں اور طرفداروں سے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہرہ کریں۔
-
ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
مجھے شکست سے بچاؤ، ٹرمپ نے ہاتھ جوڑ لیے
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹امریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔
-
کرسمس کی شام صدر ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱کرسمس کی شام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے اور شیکاکو کی عدالت نے بھی ان کی اپیل خارج کر دی ہے۔
-
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
-
ٹرمپ کے بال پکڑ کے نکال باہر کئے جانے کی منتظر ہوں: پلوسی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے بال پکڑ کر باہر نکالے جانے کے وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔
-
سائبر حملوں کے سامنے امریکہ بے بس
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ممکنہ طور پر سائبر حملے روکنے کی توانائی نہیں رکھتا۔