امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی نے روس کی خبر رساں ایجنسی آر ٹی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ وائٹ ہاوس سے ٹرمپ کے جانے اور بائیڈن کے آنے سے گراونڈ پر کچھ تبدیل ہونے والا نہیں ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے حالیہ انتخابی نتائج کے خلاف ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے جسے انہوں نے جعلی انتخاب قرار دیا ہے۔
جوبائیڈن باضابطہ طور پر امریکہ کے صدر منتخب کر لئے گئے ہیں۔
سحر نیوزرپورٹ
امریکی ریاست میشیگن کی اسمبلی اور امریکی سینیٹ کے دفاتر کو تشدد سے لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں الیکٹورل کالج کے اراکین مقامی وقت کے مطابق پیر چودہ دسمبر کو اگلا صدر منتخب کرنے کے لئے باضابطہ ووٹ دیں گے۔