-
باضابطہ طور پر صدر کے انتخاب کے لئے امریکا میں الیکٹورل کالج کی ووٹنگ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں الیکٹورل کالج کے اراکین مقامی وقت کے مطابق پیر چودہ دسمبر کو اگلا صدر منتخب کرنے کے لئے باضابطہ ووٹ دیں گے۔
-
جوبائیڈن غیر قانونی صدر ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد شروع ہونے والا اکھاڑا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم، آٹھ زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰امریکہ کے دارالحکومت میں صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم میں کم سے کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ شب و روز بھی واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور انکے مخالفین کے مابین زبردست ٹکراو ہوا اور فریقین نے ایک دوسرے کی خوب پذیرائی کی۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف امریکی رخنہ اندازیاں جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ایران اور ونزوئیلا کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی مندوب نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی رخنہ اندازیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف آئی اے ای اے پر اپنا دباؤ برقرار رکھنا چاہئے۔
-
امریکا میں انتخابی نتائج اور سیاسی بحران
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
-
بائيڈن بھی، پابندیاں لگانے کا ٹرمپ کا رویہ جاری رکھیں گے: بلومبرگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶بلومبرگ ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بائيڈن کی ٹیم، پابندیاں لگانے کے طریقے میں کچھ تبدیلیاں کرنے کے باوجود اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ کے جارحانہ رویے کو جاری رکھے گي۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ