امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی اٹارنی جنرل ویلیم بار نے انتخابات کے دھاندلی کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بائيڈن کی حکومت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی مکمل پابندی اور ایران کے خلاف ٹرمپ کی اقتصادی جنگ کو روک کر اپنی نیک نیتی اور ذمہ داری کو ثابت کرنا چاہیے۔
امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو دہرایا ہے۔
امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔
امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔