-
امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کو تسلیم کرنے کے لئے یورپ کو اپنے موقف پر ڈٹنا ہوگا: میکرون
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکہ میں جوبائیڈن حکومت کے برسر اقتدار آنے کے باوجود یورپ کو اپنے اقتدار اعلی اور آزادی کا دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کر کے امریکی آئین کی بری طرح سے خلاف ورزی کئے جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۱امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرست اور انتہا پسند حامیوں نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرے کئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بڑے احتجاجی اجتماع میں شرکت کے لئے مختلف ریاستوں اور شہروں سے نسل پرست اور مسلح گروہ بھی واشنگٹن پہنچے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین اسٹریٹ وار جاری
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱امریکا میں سیاسی بحران جاری ہے۔ ایک طرف واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران تشدد اور مخالفین پر حملہ بھی کیا گیا تو دوسری طرف جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے اراکین کا انتخاب شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ کی تنزلی میں تیزی آگئی ہے: اسپیکر پارلیمنٹ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی سب کے مفاد میں ہے: عمران خان
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے امریکہ کے نئے منتخب صدر کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل پاکستان سمیت پورے علاقے اور ساری دنیا کے مفاد میں ہے۔
-
ٹرمپ بدستور کامیابی کے دعویدار، تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ بڑھا
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷امریکی ریاست پینسلوانیہ کی ایک عدالت نے بعض پوسٹل ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والی امریکی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے انتخابی دھاندلی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ ہار ماننے کو تیار نہیں! ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰باوجود اس کے کہ امریکہ کے تقریبا سبھی اہم ذرائع ابلاغ دونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حریف جوبائیڈن کے جیتنے کی خبر دے چکے ہیں مگر خود ٹرمپ اب بھی اسے تسلیم نہ کرنے پر مصر ہیں اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرکے اس کوشش میں ہیں کہ جیسے بھی اور جس قیمت پر بھی ممکن ہو وائٹ ہاؤس کی چابی مزید چار برسوں تک اپنی جیب میں رکھنے کے لئے کوئی راہ نکال ہی لیں۔
-
سعودی عرب جلد ہی اسرائیل دوستی کا باضابطہ اعلان کرے گا: مشیر شاہ بحرین
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴شاہ بحرین کے مشیر صہیونی خاخام مارک اشنائر نے اپنے ایک بیان میں، اس بات پر یقین ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے عمل میں تیزی لانے کا سبب بنیں گے۔