-
نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے
-
غرب اردن میں بدامنی اور مظاہرے جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے
-
بیت المقدس میں فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود پر اکٹھا فلسطینی باشندوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران ۳۰ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تین کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔ حالیہ دنوں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونیوں اور فلسطینی جوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔
-
جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، تین فوجی اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔