-
سابق افغان نائب صدر کا دعویٰ، دو شہر طالبان کے ہاتھ سے نکل گئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱افغانستان کے سابق نائب صدر نے دعوی کیا ہے افغانستان کے دو شہروں سے طالبان کا صفایا کردیا گیا ہے۔
-
فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: 24 گھنٹوں میں 5 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر: 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴کشمیر میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اورسکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ بامیان میں بدامنی
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳افغانستان کے صوبہ بامیان میں ایک مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کئی مسافر ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان کے ادارۂ انٹیلجنس کے سربراہ مولوی مہدی اور ایک دیگر سینئر کمانڈر مولوی مقبول کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں پولیس نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
درہ پنج شیر کس کے کنٹرول میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵درہ پنج شیر کے کنٹرول کے حوالے سے طالبان اور مزاحمتی فورسز کی جانب سے متضاد دعوے کئے جا رہے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کی گاڑی الٹ دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷غرب اردن کے شہر طوباس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی جھڑپ میں صیہونیوں کی فوجی گاڑی الٹ گئی۔