-
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی شدید جھڑپیں، نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰فلسطینی میڈیا نے غرب اردن میں شہر طولکرم پربڑی تعداد میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبردی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی، اسرائیل کے 2 ٹینک تباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے۔
-
ابوعبیدہ: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 36 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلیگرام پر ایک پیغام جاری کرکے بتایا ہے کہ اس بریگیڈ کے سپاہیوں نے صیہونی حکومت کے چھتیس فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مزاحمتی فورسز اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں، اسرائیل کے دو فوجی افسروں کی ہلاکت
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں اپنے دو فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جہاں فلسطینی جوانوں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ضلع کرم کے حالات کو خراب کرنے کی سازش
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مختلف علاقوں پر متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔