-
صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں،ایک صیہونی ہلاک دو فلسطینی زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲غاصب صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی سوڈان میں جھڑپوں کو روکنے پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا: طالبان کا دعوی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ایران اور افغانستان کی سرحدی جھڑپ کے بعد، افغانستان کی قیادت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کابل، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی سے پرہیز کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز میں جھڑپیں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین جنگ بندی کے باوجود جھڑپوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
سوڈانی بحران کے نتیجے میں پناہ گزینوں کی بڑھتی تعداد
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہےکہ سوڈان میں خانہ جنگی کے نتیجے میں دو لاکھ سوڈانی عوام پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
سوڈان ، امریکہ کے لئے افریقہ میں اپنی افواج کی تعیناتی کا اچھا بہانہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴امریکہ کی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج کی تعداد مشرقی افریقہ میں بڑھائے گا۔
-
سوڈان میں فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، فلسطینی مجاہدوں کی جوابی کارروائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱فلسطین کے علاقے جنین میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔