-
لیبیا: طرابلس کے جنوب میں جھڑپیں
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور اس علاقے میں گولہ باری اور شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
لیبیا کے دارالحکومت میں جھڑپیں، معاہدہ ٹوٹ گیا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔
-
پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد کی خبریں
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد خبریں گردش کررہی ہیں۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک و زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سےایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔
-
یونان میں پولیس اور مشتعل کاشتکاروں کے درمیان جھڑپیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶یونان میں پینشن اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کی مخالفت میں کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک 5 زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شدید جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی آپس میں الجھ پڑے
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱جنوبی یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شامی اور ترک فوجوں کے درمیان جھڑپ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ہندوستان: پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
-
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔