-
محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
وطن واپسی فلسطینی پناہ گزینوں کا مسلمہ حق ہے/ اب وہ زمانہ نہیں کہ جب صیہونی دشمن چاہے غزہ پر حملہ کر دے: فلسطینی رہنما
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستر لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی ان کا قانونی حق ہے جس سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔
-
فلسطینی اتھارٹی فتنہ انگیزی کر رہی ہے، حماس و جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲فلسطین کے استقامتی گروہوں جہاد اسلامی اور حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اداروں پر فتنہ انگیزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتی۔
-
جہاد اسلامی کا انتباہ، مقبوضہ علاقوں میں بھی شروع ہوگی مزاحمت
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی کالیونیوں کے انتہا پسند رہائیشیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی عہدیدار کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
قدس پر آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی، جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس پر ہونے والی آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی۔
-
ہمارے پاس وسائل کی کمی کے باوجود صیہونی دشمن زمینی حملے کی جرأت نہ کر سکا: فلسطینی رہنما
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹دشمن میں اگرجرات ہوتی تو وہ غزہ پر زمینی حملہ بھی کر دیتا، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے رہنما زياد النخالہ نے کہی
-
نتن یاہو کی شکست پر صیہونیوں نے جشن منایا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد نیتن یاہو کے مخالفین نے جشن منایا ہے۔ دوسری جانب حماس، جہاد اسلامی اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل سے کوئی چیز تبدیل ہونے والی نہیں۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔