-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ارض مقدس غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گی، ہم راہ جہاد و استقامت میں آپ کے شانہ بشانہ ہیں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینی عوام کے لئے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ارض مقدس غاصبوں کے وجود سے پاک ہو کر رہے گی۔
-
اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا: سرایا القدس
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
فلسطین کی کامیابی آپ کی حمایت و مدد کی مرہون منت ہے: فلسطینی رہنما کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام اہم تہنیتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳جہاد اسلامی فلسطین نے بارہ روزہ جنگ میں استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تمہارا جوہری اسلحہ، تمہارے جنگي طیارے اور تمہارے ذلت آمیز معاہدے تحفظ کا باعث نہیں، فلسطین اور اطراف کی جنگ صرف ہماری تلوار سے، فلسطینی رہنما کی للکار
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱صہیونیوں اور ان کے علاقائی و عالمی حامیوں کو انتباہ
-
جنرل قاسم سلیمانی کے بعد اب قاسم میزائیل سے صیہونیوں پر خوف و وحشت طاری
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں قدس کی غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جاری جنگ میں ایک نئے قسم کے میزائیل کو متعارف کرایا ہے۔
-
پیشگی انتباہ کے بعد صیہونی ٹھکانوں پر راکٹ باری+ ویڈیوز
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸سرایا القدس نے مقبوضہ علاقوں پر دسیوں راکٹ فائر کئے ہیں۔
-
صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے : فتح ، حماس اور جہاد اسلامی تحریکوں کا مطالبہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸فلسطین کی حماس ، فتح اور جہاد اسلامی تحریکوں نے صیہونیوں کے بھرپور مقابلے اور مسجدالاقصی پر قبضے کی سازش کو ناکام بنانے کی ضرورت پر دیا ہے -