-
ایران، مشرق وسطی میں استحکام کا مرکز
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
نائب صدر امدادی کاموں کی براہ راست نگرانی کریں گے
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کابنیہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں فوری اور بھرپور امدادی کاروائیوں کا حکام دیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہے
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے آغاز سے ہی عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ رہا ہے اور تعمیرنو کے دور میں بھی وہ عراق کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کا دورہ ترکی
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۹فوٹو گیلری
-
ایران کے نائب صدر اور ترکی کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ایران کے سنیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدریم سے ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو میں عراقی کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج پر گفتگو کرتے ہوئے بین الاقوامی سرحدوں کی تبدیلی کی مخالفت میں عراقی سالمیت اور قومی اتحاد کی حمایت پر زور دیا اور کہا کہ ایران عراق کی ارضی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کرتا ہے۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴نائب ایرانی صدر نے سیلاب کی وجہ سے ملک کے متعدد علاقوں میں تباہی اور سیلاب سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے اعلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
گرین ہاؤس گیس پھیلانے میں امریکا سب سے آگے
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں کو پیدا کرنے اور ان کے پھیلاؤ میں امریکا سب سے آگے ہے
-
نئی پابندیوں کا بھرپور جواب دیں گے، سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷ایران کے سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔
-
ایران دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ تہران ممکنہ خطرات کے مقابلے کے لیے دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔