-
ایرانی عوام کو دھمکی دینے کی پالیسی ناکام پالیسی ہے : ایران کے نائب صدر
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳ایران کے نائب صدر نے حکومتوں اور افراد کو ایرانی عوام کے ساتھ دھمکی آمیز زبان استعمال کرنے سے باز رہنے کی نصحیت کی ہے
-
تارکین وطن کے بارے میں امریکی صدر کے اقدام کے جواب پر ایران کی تاکید
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ تارکین وطن کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر تہران کی جانب سے جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
ایران ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے مدمقابل ڈٹ جائے گا-
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران پوری قوت و اقتدار کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی حفاظت کرے گا-
-
ایران کے خلاف سازشیں غیر موثر اور ناکام ہوگئی ہیں
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ اور جھڑپوں میں الجھانے کی سازشیں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کا خیال خام ہے۔
-
ایران کے نائب صدر بھی اجتماع عزاداران اربعین میں شامل ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
-
نجف تا کربلا ملین مارچ میں ایران کے نائب صدر بھی شرکت کریں گے
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
-
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی جانب سے اسلامی حکومتوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک کے نائب صدور کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ سے اپنے اثاثے واپس لے کر رہیں گے: اسحاق جہانگیری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت، امریکی حکومت سے اپنے اثاثے واپس لینے کے لیے تمام قانونی طریقے استعمال کرے گی۔