-
سعودی فوجی ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان ایئر بیس کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان کے محاذ پر جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے شدید حملہ کرکے جارح قوتوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے
-
سعودی عرب پر بیلسٹیک میزائل سے حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں بیلسٹیک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
یمن، مارب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸یمن کے صوبے ماآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ کیا گیا ہے جس میں منصور ہادی کی خود ساختہ حکومت کے وزیر دفاع سمیت متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
چھے سال کے بعد بھی یمنی جوانوں کے حوصلے بلند
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳یمن کے نہتے اور بے دفاع عوام پر مسلط کردہ جنگ کو چھے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجو یمنی جوانوں میں وطن کے دفاع جذبہ ماند نہیں پڑا ہے۔
-
جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے مسلسل حملے
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ہوائی اڈوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
جیزان ایرپورٹ پر سعودی جنگی طیاروں کے ٹھکانے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان ایرپورٹ پر سعودی جنگی طیاروں کے ٹھکانے پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے جواب میں یمن فوج کی کارروائی ، 54 جارح فوجی ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کر کے درجنوں سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
جنوبی سعودی عرب پر یمنی فوج کے جوابی حملے
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔