-
ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔
-
کلر کہار پاکستان میں بس حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 31 زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶کلر کہار سالٹ رینج اسلام آباد لاھور موٹر وے پر ایک بس بریک فیل ہو جانے سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور سڑک کی دوسری جانب جا گری جس سے 14 افراد جاں بحق اور 31 دوسروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان، کشمیر میں کوسٹر حادثے میں 9 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے سے کم سے کم 9 افراد ہلاک اور 18 دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالا میں کشتی الٹ گئی، 22 افراد ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنوبی ریاست کیرالا کے ملپورم ضلع میں اتوار کی شام ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پیر کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
-
ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ؛ گرد اٹھی، گاڑیاں ٹکرائیں، متعدد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳امریکی ریاست الینوائے میں گرد آلود طوفان سے کم از کم چھے افراد کے ہلاک اور نوے گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔