SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

    ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔

  • کلر کہار پاکستان میں بس حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 31 زخمی

    کلر کہار پاکستان میں بس حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 31 زخمی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶

    کلر کہار سالٹ رینج اسلام آباد لاھور موٹر وے پر ایک بس بریک فیل ہو جانے سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور سڑک کی دوسری جانب جا گری جس سے 14 افراد جاں بحق اور 31 دوسروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • پاکستان، کشمیر میں کوسٹر حادثے میں 9 افراد ہلاک

    پاکستان، کشمیر میں کوسٹر حادثے میں 9 افراد ہلاک

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے سے کم سے کم 9 افراد ہلاک اور 18 دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)

    اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی

    ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷

    ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • ہندوستان: ریاست کیرالا میں کشتی الٹ گئی، 22 افراد ہلاک

    ہندوستان: ریاست کیرالا میں کشتی الٹ گئی، 22 افراد ہلاک

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنوبی ریاست کیرالا کے ملپورم ضلع میں اتوار کی شام ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پیر کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔

  • ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹

    ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • امریکہ؛ گرد اٹھی، گاڑیاں ٹکرائیں، متعدد ہلاک

    امریکہ؛ گرد اٹھی، گاڑیاں ٹکرائیں، متعدد ہلاک

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳

    امریکی ریاست الینوائے میں گرد آلود طوفان سے کم از کم چھے افراد کے ہلاک اور نوے گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔

  • جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم

    جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔

  • طورخم بارڈر کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے 2 ہلاک، متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے

    طورخم بارڈر کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے 2 ہلاک، متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور کنٹینرز ملبے تلے دب گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید
    مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید
    ۳۶ minutes ago
  • ملیشیا میں آسیان کا سربراہی اجلاس، مودی شریک نہیں ہوں گے
  • پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ
  • جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
  • حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS