ہندوستان میں عام سوگ کا اعلان
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i433519-ہندوستان_میں_عام_سوگ_کا_اعلان
وزیر اعظم اور حکومت ہندوستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو تعزیتی پیغام، ہندوستان میں منگل کو رہے گا عام سوگ، صدر سید ابراہیم رئیسی کے احترام میں پرچم سرنگوں
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲ Asia/Tehran
  • ہندوستان میں عام سوگ کا اعلان

وزیر اعظم اور حکومت ہندوستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو تعزیتی پیغام، ہندوستان میں منگل کو رہے گا عام سوگ، صدر سید ابراہیم رئیسی کے احترام میں پرچم سرنگوں

دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط کرنے میں ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے اہم کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: نریندر مودی