-
حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کےلئے آمادہ ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرۂ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، غزہ کو تنہا نہيں چھوڑا جائے گا
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی چھاؤنیوں پر حملے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تین بڑے حملے، کافی نقصان کی خبریں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے تین ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائيل کے دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، 178 شہید اور 589 زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو اٹھہتر افراد شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔