-
تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔
-
110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی تقریر، سحر اردو سے لائیو ترجمہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق 5:30 بجے تقریر کریں گے جس کا سحر اردو ٹی وی چینل سے لائیو ترجمہ نشر کیا جائے گا۔
-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے
-
حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں سید استقامت شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
حزب اللہ کے "فادی 6" نامی میزائل کی رونمائی + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملے، تل ابیب دھماکوں سے لرز اٹھا، نہاریہ میں 4 صیہونی ہلاک و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کے بعد عبرانی ذرائع نے کئی دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔