-
میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
حزب اللہ سے خوفزدہ اسرائیل کی فوجیوں کو ہدایت، حزب اللہ کے جوانوں پر فائرنگ نہ کریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی سرحد پر تعینات اپنے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ جب تک حزب اللہ کے جوان لبنان کی سرحد کے اندر ہیں، ان پر فائرنگ نہ کریں۔
-
لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔
-
حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت، مزاحمتی گروہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے تاکید کی کہ مزاحمت کی جانب سے ایک بھی گولی فائر نہیں کی گئی، صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں، یہ فائرنگ صرف یکطرفہ رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-
-
بریکنگ نیوز! صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔