-
سید حسن نصر اللہ نے مجھے بہترین میڈل دیا: محمد مازح
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴لبنان کے ایک جج نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے ان کی تعریف کیے جانے پر کہا ہے کہ انھوں نے مجھے بہترین میڈل سے نوازا ہے۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کی محبوبیت سے بوکھلایا امریکا، پابندی کی کوشش شروع
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰امریکا، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے تیار ہوتے حزب اللٰہی جوان
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰حزب اللہ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے خاص مشقیں انجام دیتے ہیں۔ ۲۵ مئی سنہ ۲۰۰۰ میں حزب اللہ کے جوانوں نے جنوبی لبنان سے اسرائیل کے غاصب دہشتگردوں کو نکال باہر پھینکا تھا اور اس کے بعد بھی اب تک حزب اللہ نے کئی محاذوں پر اسرائیلی دہشتگردوں کو شکست دے انہیں ذلت و رسوائی سے روبرو کیا ہے۔
-
شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷اسرائيل میں اب یہ بحث عام ہو گئي ہے کہ شام میں صیہونی فوج نے جو بھی حملے کیے ہیں ان کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔