-
حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے
-
عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
-
یہ شیر صرف حسین (ع) پر روتا ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸گزشتہ شب مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ جس وقت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر پہونچے تو بے ساختہ رو پڑے!یہ گریہ بہت سوں کے لئے بالخصوص دشمن کے لئے شاید نیا ہو مگر یہ دشمن بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ وہ شیر ہے جسے کبھی روتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور اگر کبھی دیکھا گیا تو صرف اپنے آقا و مولا مظلوم کربلا حسین شہید کی مظلومیت پر!
-
حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےحزب اللہ کے جانبازوں کی ملاقات
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲فوٹو گیلری
-
حزب اللہ نے یوں اسیرکیا اسرائیلی فوجیوں کو ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱دو ہزار چھے میں ہونے والی ۳۳ روزہ جنگ سے قبل حزب اللہ کے جوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر کے متعدد کو ہلاک اور ان میں سے دو فوجیوں کو اسیر بنایا تھا۔ انہیں دو اسیروں کو آزاد کرانے کے بہانے اسرائیل نے حزب اللہ پر چڑھائی کی تھی مگر اسے منھ کی کھانی پڑی۔اسرائیلی دہشتگردوں کے اسیر ہونے کا لمحہ اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
-
سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو جاری ہوا ہے۔ یہ سید حسن نصر اللہ کے جوانی کا ویڈیو ہے۔
-
حزب اللہ داعش کے خلاف آہنی دیوار
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۶شام اور عراق میں داعش کی مسلسل شکست کے بعد اب داعش اور اس کے حامی اسلامی تحریکوں کے خلاف نئی سازش میں مصروف ہیں۔