رہبر انقلاب اسلامی سےحزب اللہ کے جانبازوں کی ملاقات
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کے جوانوں کی 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے جانبازوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنه ای سے ملاقات کی۔