-
جنوبی بیروت میں مسلحانہ حملوں پر لبنانی شخصیات کا ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹لبنان کے کارگزار وزیر اعظم حسان دیاب نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے کارکن علی شبلی کے جلوس جنازہ پر فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے امن و استحکام کو درہم برہم کرنے کے لئے گھات لگائے بیٹھے فتنہ پرور افراد کو کسی قیمت پر تحمل نہیں کیا جائے گا۔
-
لبنان، شہید کے جلوس جنازہ میں فائرنگ، متعدد شہید و زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹لبنان کے خلدہ علاقے میں شہید مجاہد علی شبلی کے جلوس جنازہ پر نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا جس میں دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے میزائل کا خوف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳صیہونی حکومت کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے دقیق اور سٹیک میزائل جنگ کا مستقبل معین کریں گے۔
-
صیہونی حکومت پر حزب اللہ لبنان کا خوف
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت حزب اللہ کے خوف سے لبنان و شام کی سرحدوں پر پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
-
عراقی گروہ کا بڑا بیان، سفارتی مقامات پر حملوں میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں…
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل گروہ حزب اللہ کے ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کبھی بھی سفارتی مقامات پر حملہ نہیں کرتی ۔
-
لبنان، امریکہ کے لئے بدستور خطرناک
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن نے لبنان کے تعلق سے کانگریس کو ہنگامی حالت کے قانون کو بدستور برقرار رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی جاسوس کی گرفتاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹لبنان، مغربی بقاع میں ایک صیہونی جاسوس پکڑا گیا۔
-
لبنان، سعد حریری حکومت بنانے میں ناکام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفا دے دیا۔
-
حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا صیہونیوں نے اعتراف کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵حزب اللہ کے پاس 700 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے میزائيل موجود ہیں، یہ اعتراف صہیونی میڈیا نے کیا ہے۔