-
متحدہ عرب امارات صیہونیوں کی خدمت میں پیش پیش
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف امارات کی ہرزہ سرائی پر حماس نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
جولان کی آزادی کے لئے عراقی جوان تیار ہیں: تحریک النجباء
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳عراق کی تحریک النجباء نے شام کی مقبوضہ پہاڑیوں جولان کی آزادی کے لئے صہیونی دشمن سے جنگ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہیں۔
-
متحد عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی، حماس اور حزب اللہ دہشت گرد، اسرائیل مظلوم
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے فلسطینی اور عرب کاز سے غداری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،عالم اسلام کے سب سے بڑے دشمن اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس اور حزب اللہ کو ایک بار پھر دہشت گرد قرار دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
اگر جنگ ہوئی تو اسرائیل کو جہنم بنا دیں گے: حزب اللہ لبنان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل کو ایسی جہنم میں تبدیل کر دیا جائے گا کہ جس کے بارے میں غاصب صیہونیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔
-
لبنان میں بانی انقلاب اسلامی کی برسی ایک ویبینار
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۶بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی بتیسویں برسی کی مناسبت پر لبنان میں ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی ، پوری دنیا میں خراج عقیدت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی برسی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور جگہ جگہ مجالس اور تعزیتی جلسے منعقد کئے جا رہے ہیں۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب الله کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی ( رح) نے مشکل حالات میں فلسطین کے اہم استقامتی محاذ کو تشکیل دیا۔
-
سید حسن نصراللہ کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶حزب اللہ لبنان نے سید حسن نصراللہ کی صحت سے متعلق افواہوں اور قیاس آرائیوں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، ایران اور حزب اللہ کے بچھائے جال میں پھنس گیا اسرائیل
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸غزہ کی جنگ سے دو مہینے پہلے اسرائیل کے لئے حالات بہت اچھے ہوگئے تھے۔